Shell - Back home
Shell
Saudi Arabia
Arabic
Urdu
Register Now
Log In
Shell - Back home
Menu
HOME
Register Now
Log In
Menu
HOME
Register Now
Log In
Qualifying Products
Where To Buy
Contact Us
HOME
Qualifying Products
Where To Buy
Contact Us
You're in:
Shell Malaysia
Shell Advantage Rewards Program (“Share Program”) Benefits Terms And Conditions
شیل ایڈوان ٹیچ ریوارڈس پروگرام ("شیئر پروگرام") شیل اور الجومیہ لُبری کنٹ کمپنی کے اشتراک سے نظم کی گئی ہے (جس سے مجموعی طور پر "شیل" مراد ہے) جو آپ کے لئے شیئر پروگرام عام قواعد و شرائط کے تابع، جیسا کہ ذیل میں درج ہیں، دستیاب ہے۔
شیئر پروگرام کے لئے، بغیر کسی تحدید، رجسٹری اور سائننگ اَپ صریح شیئر پروفائل، شیئر پروگرام ویب سائٹ تک رسائی اور/ یا ڈاؤن لوڈنگ/ شیئر موبائل اپلی کیشن کا استعمال اس بات کے لئے کافی ہے کہ آپ نے شیئر پروگرام عام قواعدوشرائط، شیئر پروگرام پرائیویسی پالیسی اور شیئر پروگرام بنیفٹس قواعدوشرائط (جمیع طور پر اس سے مراد "شیئر پروگرام ٹرمس اینڈ کنڈیشنس" ہیں) کو قبول کرلیا ہے۔
شیئر پروگرام میں آپ کی شرکت آپ کے مطلق اختیار، رسک پر ہے، اور کسی بھی صورت میں شیئر کسی بھی طرح کے نقصان، بشمول اس کی حد، آمدنی، منافع جات وساکھ، راست یا بالواسظ میں گھاٹا، حادثاتی، تسلسلی، استثنائی، سزا یا کسی بھی فریق کا جزوی خسوصی نقصان یا فریقِ ثالث، جو اس معاہدہ میں شام ہیں یا نہیں، ہرجانہ، تغافل یا اور کوئی وجہ کے لئے ذمہ دار نہ ہو گی۔ شیئر پروگرام سے متعلق کوئی بھی معاملت جس میں شیئر کو پہلے سے کسی امر میں ممکنہ نقصان کا مشورہ دیا جا چکا ہو، یا اس طرح کےچاہے کوئی نقصانات ہوں کلی طور پر خارج سمجھے جائیں گے۔
شیئر پروگرام سعودی عربیہ میں حسب ذیل زمروں کے اشخاص کے لئے کھلا ہے، جو اجماعی طور پر اہل شیئر شرکاء مراد ہوں گے۔
شیئر کے تمام مامور کردہ لبریکنٹ تقسیم کار؛
مامور کردہ تمام شیل لبری کینٹ تقسیم کاروں کے فروخت کنندہ نمائندے؛
شیل کے برانڈ یافتہ ورکشاپس؛
تمام آزاد ورکشاپس؛
شیل کے برانڈ یافتہ ورکشاپس اور آزاد ورکشاپس کے مالکین؛
شیل برانڈ یافتہ ورکشاپ میں قانونی طور پر تقرر کردہ میکانِکس؛
وہ مختتم صارفین جو شیل لبریکنٹ پراڈکٹس کے منتخبہ اشیاء جو آئیل بدلنے کے لئے شیل برانڈ یافتہ یا آزاد ورکشاپس سے متعلق، خریدتے اور استعمال کرتے ہوں؛ اور
تمام مختتم صارفین جو شیل کی تیار کردہ مخصوص پیداواریں خریدتے ہوں۔
شیئر شرکاء جو کارپوریشن، شریک کار، کاروباری اور بلا شرکت غیرے مالکین ہوں، لازماً قانونی طور پر مملکت سعودی عربیہ کے اصول و ضوابط کے تحت قرار پاتے ہیں۔
انفرادی شیئر شرکاء پروگرام کے ساتھ رجسٹریشن کرنے یا سائن اَپ کے وقت لازمی طور پر 21 سال سے کم عمر کے نہ ہوں گے۔
درج ذیل زمروں کے اشخاص شیئر شرکاء کے طور قبول کئے جانے کے اہل نہ ہوں گے:
شیل اور اس کے ملحق افراد جو خدمات مہیا کرنے کے لئے مقرر کئے گئے ہوں (بشمول، مگر مشتہرین، فروغ ساز ایجنسیاں، طباعتی کمپنیاں اور وقاعیہ بندوبست ایجنسیاں، محدود نہیں)؛ اور ان کے مستقبل یا کنٹراکٹ ملا میں ("ملازمین") اور ملازمین کےقریبی خاندانی اراکین جیسے زوج، بچے، والدین، بھائی اور بہنیں ("قریبی اراکین خاندان")
کسی بھی شیل پروڈکٹس کے ڈیلرس، تاجر یا تقسیم کار بشمول ان کے ملازمین اور قریبی افراد خاندان۔
شیئر پروگرام بنیفٹس ٹرمس اینڈ کنڈیشن کے تحت شیئر پروگرام میں حصہ لینے والے اہل شیئر شرکاء لازمی طور پر:
شیئر پروفائل بالواسطہ شیئر پروگرام ویب سائٹ یا شیئر پروگرام موبائل اپلی کیشن، سعودی موبائل نمبر استعمال کرتے ہوئے، خود کو کامیاب طور پر رجسٹر کروائیں؛ اور
شیئر پروگرام بنیفٹس ٹرمس اینڈ کنڈیشن کے تحت جو متعلقہ شیئر فائدے درج کئے گئے ہیں ان سے استفادہ کے لئے خود کو شرائط کے مطابق اہل ثابت کریں۔
۔ معاملہ زیر بحث سے متعلق شیئر پروگرام کیساتھ رجسٹر کرنے یا سائن اَپ کرنے، پروگرام ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے اور/یا شیئر موبائل اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ/استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ شیئر شرکاء صریحی طور پر اتفاق کرتے ہیں اور راضی ہیں:
شیئر پروگرام میں شرکت کرنے اور شیئر پروگرام کے تمام شرائط و معاہدوں پر عمل کرنے بشمول شیئر پروگرام کے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہیں۔
شیئر پروگرام کے لئے اس کے شرکاء کی جانب سے مہیا کئے گئے شخصی ڈاٹا کے شیئر پروگرام یا اس کے متعلقین کاروبار کے دوران پیش آنے والی سرگرمیوں کے ضمن میں ابرنے والی کسی ضرورتوں کے تحت کسی تیسرے فریق کو منتقلی، آگاہی کو قبول کرتے ہیں۔
شیئر پروگرام کی کوئی ایک سرگرمی یا تمام سرگرمیوں کے لئے شیئر کو شیئر شرکاء کا شخصی ڈاٹا، ان کی تصاویر، سمعی و بصری آڈیو یا ویڈیو جمع کرنے، استعمال کرنے، شائع کرنے یا اپنے درمیان شیئر کرنے، اصل یا ترمیم شدہ مواد کو شیئر کےفروغ اور مشتہر کرنے کے لئے تمام ترسیلی طریقوں کے ذریعے کسی مزید اطلاع، معاوضہ یا محنتانہ کے بغیر؛
شیئر کو یہ اختیار دیں کہ شیئر شرکاء کا ذاتی ڈاٹا کو شیئر پروگرام کے فروغ اشاعت میں اس کی پرائیویسی پالیسی، جو شیئر پروگرام جنرل ٹرمس اینڈ کنڈیشن کا ایک لازمی حصہ ہے، کے تحت استعمال کرے۔
۔ تمام معاملات میں شیئر کے تمام فیصلے، نہ صرف اہل شیئر شرکاء تک محدود ہوں گے بلکہ میکانِکوں تک کسی بھی تنازعہ کی صورت میں آخری اور قطعی ہوں گے۔ اور ان کی پابندی ہر ایک پر لاگو ہو گی اور کسی قسم کی خط و کتابت یا اپیل قابل شنوائی نہیں ہوں گی۔
۔ شیئر پروگرام کو بغیر کسی پیشگی اطلاع یا اطلاع کے ساتھ ملتوی کرنے، منقطع کرنے یا معطل کرنے کے جملہ حقوق شیل کے پاس محفوظ ہیں۔ ابہام، التواء، انقطاع یا تعطل کی دوری کے لئے بھی فریق کی طرف سے دعوٰی، یا مطالبہ برائے معاوضہ، کسی نقصان یا کل نقصانات جو راست طور پر یا بالواسطہ طور پر التواء، انقطاع یا تعطل کیوجہ سے ہوں کا حق نہ ہوگا۔
۔ شیئر کے تمام شرکاء ذاتی طور پر تمام ٹیکس، شرحیں، سرکاری فیس یا کسی اور قسم کے چارجز جو ان پر عائد ہوں، قابل اطلاق قو اعد کے تحت شیئر پروگرام کے دائرے میں، ادائیگی کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔
۔ شیل کو اس بات کا کلی اختیار ہوگا کہ وہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے وقت بوقت شیئر پروگرام ٹرمس اینڈ کنڈیشن کے کسی بھی جزو کو خارج کرے، یا اس میں کوئی اضافہ کرے۔
۔ شیئر پروگرام ٹرمس اینڈ کنڈیشنس، جو وقت بوقت ترمیم ہوتے رہیں گے، تو ایسی صورت میں ترمیم شدہ شق یا دفعہ شیئر پروگرام کے اشتہاری مواد پر رائج ہو گی۔
۔ مزید معلومات کے لئے
www.shell.com.SA/share
سے رابطہ کریں۔
۔ شیئر پروگرام ٹرمس اینڈ کنڈیشنس کے عربی اور اردو مواد کے درمیان اگر کسی طرح کا ایہام، تشبہ، تشکیک یا سہو پایا جائے تو شیئر پروگرام ٹرمس اینڈ کنڈیشنس کا عربی متن ہی معتبر سمجھا جائے گا۔